the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی،29مئی (ایجنسی) خلیج بنگال میں بنا طوفان 'مورا' تیزی سے بنگلہ دیش کے چٹ گاؤں کی طرف بڑھ رہا ہے. محکمہ موسمیات کے تازہ رپورٹ کے مطابق 'مورا' 30 مئی کو دوپہر کے بعد چٹ گاؤں کے پاس بیچ کو پار کرے گا.

طوفان مورا کی



وجہ سے شمال مشرقی ہندوستان کے تمام ریاستوں میں 30 تاریخ سے بھاری بارش کا خدشہ کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے.


ادھر کیرالہ میں بھی بارش کا سلسلہ زور پکڑ چکا ہے اور ایسا اندازہ ہے کہ یہاں پر بھی 30 مئی کو ہی مانسون دستک دے گا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.